سیدنا حضرت موسیٰ علیہ السلام اور آپ کی قوم کا تعاقب کرتے ہوئے فرعون اور اس کے لشکر کا سمندر میں غرق ہونے کا واقعہ قرآن کریم سمیت آسمانی اور تاریخی کتابوں میں بیان کیا گیاس ہے۔ موسیٰ علیہ السلام کے عصا مارنے سے سمندر میں ان کیلئے راستہ بن گیا تھا، جس سے آپؑ بہ آسانی اپنی قوم بنی اسرائیل کو لیکر پار ہوگئے، جبکہ تعاقب کرنے والا فرعون اپنے لشکر سمیت سمندر میں غرق ہوگیا۔
Read More »تازہ ترین
نیپال کی ناقابل تسخیر مقدس چوٹی
نیپال کا دارالحکومت کھٹمنڈو ہے اور یہی ملک کا بڑا شہر بھی ہے۔ نیپال میں کئی نسلوں کے لوگ رہتے ہیں جبکہ نیپالی زبان یہاں کی سرکاری زبان ہےنیپال میں اسلام تقریباً 600 سال پہلے داخل ہو چکا تھا نیپال میں اسلام تین راستے سے داخل ہو
Read More »فالج متاثرین کو مستقل معذوری سے بچانا ممکن ہے ، پروفیسر سعید قریشی
کراچی (ویب ڈیسک)ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے وائس چانسلر پروفیسر محمد سعید قریشی نے کہا ہے کہ فالج کے شکار مریض کو مستقل معذوری سے بچانے کےلئے ضروری ہے کہ اسے فوری تشخیص اور علاج فراہم کیا جائے
Read More »علماء اور عوام کے درمیان موجود کمیونیکیشن گیپ کو ختم کرنا ضروری ہے ، مقررین
کراچی (ویب ڈیسک) عصری تعلیمی اداروں میں مسلم نوجوان الحاد کی طرف جا رہے ہیں ،سیرت کا مطالعہ ہماری زندگیوں میں انقلاب برپا کر سکتا ہے ،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور عوام کے درمیان کمیونیکیشن گیپ نہیں تھا آج کے علماء اور عوام کے درمیان ایک خلاء موجود ہے جسے ختم کرنا ضروری ہے ۔ان خیالات کا اظہار ممتاز علماء کرام نے جامعۃ الشیخ کراچی میں سیرتِ النبی پر منعقدہ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔
Read More »پنجاب کے سرکاری اساتذہ کا المیہ
استاد قوم کا محسن بھی ہوتا ہے اور معمار بھی۔ استاد وہ عظیم ہستی ہے جس کا مقام بہت بلند ہے استاد نونہالان وطن کی تعلیم کا فریضہ سرانجام دیتا ہے۔ استاد کی وجہ سے ایک باشعور اور تعلیم یافتہ معاشرہ وجود میں آتا ہے۔
Read More »روبوٹس انسانوں کے روزگار کے لئے سنگین خطرہ
ٹیکنالوجی کی ترقی سے جہاں انسانوں کو بے پناہ سہولیات میسر آئی ہیں، وہیں اس سے بہت سے لوگوں کو مسائل کا بھی سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ جس کی واضح مثال روبوٹس کا بہت سارے شعبوں میں انسانوں کی جگہ لینا بھی ہے۔
Read More »ترک کمپنی نے الیکٹرک کار تیار کرلی ، عالم اسلام کے لئے بڑی خوش خبری
60 سال انتظار کے بعد ترکوں کا خواب شرمندہ تعبیر۔ ترک کمپنی Togg نے بجلی سے چلنے والی اپنی پہلی کار تیار کرلی۔
Read More »وادی نیلم کے جنت نما گاؤں اڑنگ کیل کی سیر
کیل وادی نیلم کا ایک خوبصورت گاؤں نما قصبہ ہے۔ یہ بالائی نیلم میں مرکزی حیثیت رکھتا ہے کیونکہ یہاں فوجی چھاؤنی اور کئی انتظامی دفاتر کے علاوہ تعلیمی ادارے اور خاصا بڑا بازار بھی ہے۔ ہمیں گاؤں آّتے جاتے یہاں سے گزرنا پڑتا ہے اور ایک زمانے سے گزر رہے ہیں لیکن کبھی یہاں سیر سپاٹے کی نیت سے گھومنے گھامنے کا اتفاق نہیں ہو سکا۔ دو ہفتے قبل گاؤں جاتے ہوئے یہاں ایک بار پھر رکنا پڑا۔ اس بار قیام اس لئے کچھ طویل ہو گیا کہ عین سڑک میں ایک چھکڑا خراب ہو گیا تھا اور گزرنے کا کوئی رستہ نہیں تھا۔
Read More »تین صوبوں کا سنگم سر سبز و شاداب ضلع رحیم یار خان
جنوبی پنجاب کا ضلع رحیم یار خان، تین صوبوں کے سنگم پر واقع دریائے سندھ کے کنارے ایک سر سبز و شاداب ضلع ہے صوبہ پنجاب میں رحیم یار خان رقبے کے لحاظ سے چوتھا بڑا ضلع ہےجس کا کل رقبہ 11880 مربع کلومیٹر ہے
Read More »آسٹریلیا،دنیا کے سب سے چھوٹے برا اعظم پر مشتمل ملک
دولت مشترکہ آسٹریلیا جنوبی نصف کُرے کا ایک ملک ہے جو دنیا کے سب سے چھوٹے براعظم پر مشتمل ہے۔ اس میں تسمانیہ کا بڑا جزیرہ اور بحر جنوبی، بحر ہند اور بحر الکاہل کے کئی چھوٹے بڑے جزائر شامل ہیں۔ اس کے ہمسایہ ممالک میں انڈونیشیا، مشرقی تیمور اور پاپوا نیو گنی شمال کی طرف، سولومن جزائر، وانواتو اور نیو سیلیڈونیا شمال مشرق کی طرف اور نیوزی لینڈ جنوب مشرق کی طرف موجود ہے۔
Read More »پاکستان میں پیناڈول کی پیداوار بند ، متبادل کیا؟
پاکستان میں پیناڈول کی قلت نئی بات نہیں۔ اس سے قبل گذشتہ سال نومبر میں بھی اس کی قلت سامنے آئی تھی جس کے بعد ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی ڈریپ کی مداخلت کے بعد ہی دستیابی یقینی بنائی جا سکی تھی، پاکستان شاید دنیا کا واحد ملک ہے جہاں زندگی بچانے والی ادویات کی فراہمی میں تعطل پیدا ہوتا رہتا ہے اور اس وجہ سے مریضوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے
Read More »روس کی آٹھ جامعات میں پاکستانی طلباء کو اسکالر شپس کی پیش کش
روسی نائب قونصلر نے کہا کہ روسی جامعات کے افسران پاکستان کا دورہ کریں گے ، محمد علی جناح یونیورسٹی پہلی یونیورسٹی ہے جس کے ساتھ مشترکہ پروگرامز کے حوالے سے پیش رفت ہوئی ہے ۔
Read More »