تازہ ترین

آہ! مفتی اعظم پاکستان مفتی محمد رفیع عثمانی

مفتی اعظم پاکستان مفتی محمد رفیع عثمانی

مفتی اعظم پاکستان حضرت مفتی محمد رفیع رحمہ اللہ تعالیٰ کو پہلی بار کوئی تیس برس قبل دار العلوم کراچی کی پرانی مسجد میں دیکھا اور سنا تھا اور اس ایک مجلس نے اپنی محبت کے سحر میں گرفتار کر لیا۔ مجھے اس محفل میں ان کی باتیں اور اسلوب گفتگو بہت پسند آیا۔ بعد کے دنوں میں آپ کی جمعے کی تقریر بارہا سنی لیکن اس اسلوب میں کوئی فرق نہیں آیا۔

Read More »

زندگی اس مبارک سفر میں تمام ہو

زندگی اس مبارک سفر میں تمام ہو

مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے دیدار کا ارمان ہر مسلمان کے دل میں موجزن رہتا ہے۔ حرمین شریفین میں گزرا ہر ہر لمحہ اتنا پرلطف، پرکیف اور پرنور ہوتا ہے کہ ان کیفیات کو صرف بیان کیا جاسکتا۔

Read More »

چھوٹی زبانیں اور قرآن کریم کا ترجمہ

قرآن کریم کا ترجمہ

قرآن کریم کا ترجمہ کرنے والوں میں مسلمان اور غیر مسلم دونوں طرح کے مترجم شامل ہیں۔ غیر مسلم مترجمین نے یہ ترجمے مختلف اغراض کے تحت کئے ہیں جبکہ مسلمان مترجمین کا ایک ہی مقصد رہا ہے کہ کتاب الٰہی کی کچھ خدمت کر کے اپنی آخرت سنوارنے کی کوشش کی جائے۔ اس لئے اب تک بے شمار ترجمے ہو چکے اور بے شمار اور ہوں گے۔

Read More »

پاکستان کیلئے اعزاز : ڈاکٹر مبشر دنیا کے ذہین ترین سائنسدانوں میں شامل

پاکستان کے لئے اعزاز

پاکستان کے مایہ ناز عالمی شریت یافتہ کمپیوٹر سائنسدان ڈاکٹر مبشر حسین رحمانی کو 2022 کے ایک فیصد ذہین ترین سائنسدانوں کی فہرست میں شمار کیا گیا ہے۔ انہیں یہ اعزاز تیسری بار مسلسل حاصل ہو رہا ہے۔

Read More »

حقوق نسواں، دور جدید کی بیگمات اور بچارے شوہر

حقوق نسواں، دور جدید کی بیگمات اور بچارے شوہر

 آج سیاست اور دیگر مسائل سے چشم پوشی کرتے ہوئے ایک ایسے موضوع پر لکھنے کی کوشش کرتے ہیں جو آج کل ہر مرد کا مسئلہ بنا ہوا ہے، شاید کہ کسی پر کچھ اثر ہو جائے۔ اس بات میں کوئی شک نہیں ہے کہ "وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ" بلا شبہ اسلام نے عورت کو اعلى مقام ديا ہے۔ اسلام کى نظر میں عورت کے لیے اس کی نسوانیت باعثِ شرم کى بات نہیں ہے۔

Read More »

جامعہ دارالعلوم کراچی کے متوسطہ کے طلباء کے درمیان مقابلہ نعت کا انعقاد

کراچی (ویب ڈیسک) جامعہ دارالعلوم کراچی کے درجہ متوسطہ کے طلباء کے درمیان مقابلہ نعت کا انعقاد ، پوزیشن لینے والے طلباء میں انعامات تقسیم ،پانچ کلاسوں کے کل 14 طلباء نے مقابلے میں حصہ لیا ۔

Read More »

مائنڈ سائنس کیا ہے؟

مائنڈ سائنس کیا ہے؟

زندگی اس کے برتاؤ یعنی عمل سے عبارت ہے اور عمل کا آغاز اس کے خیال یا سوچ سے ہوتا ہے ہے ہمارا خیال ہی ہماری رہنمائی اور مدد کرتا ہے ہے کہ ہمیں اپنی زندگی کو کچھ شکل دینے کے لئے لیے کیا کرنا چاہیے اور کیا نہیں کرنا چاہیے۔

Read More »

افغانستان : گرین اکانومی کا مرکز

افغانستان : گرین اکانومی کا مرکز

پیٹرول کا دور ختم ہونے والا ہے۔ اگلا دور ہے برقی توانائی کا۔ فضائی آلودگی اور ماحولیات کی تباہی اس وقت دنیا کا سب سے اہم موضوع ہے۔ عالمی سطح پر نشستیں ہو رہی ہیں کہ ماحول کو مزید بگڑنے سے کیسے بچایا جائے۔ جس کا واحد حل متبادل ماحول دوست توانائی ہے۔ اس لئے اب دنیا تیزی سے برقی کاروں کی طرف جا رہی ہے۔

Read More »