تازہ ترین

کراچی میں کھوار زبان میں طرحی و غیر طرحی مشاعرے کا انعقاد

کراچی میں کھوار زبان میں مشاعرہ

کراچی ، نمائندہ ایجو تربیہ ،اکراچی میں مقیم چترال اور گلگت کے شعراء اور ادیبوں کی تنظیم "کھوار اہل قلم حلقہ کراچی" کے تحت "علوم الحکمۃ اسکول" گلشن اقبال میں ایک طرحی و غیر طرحی مشاعرے کا انعقاد کیا گیا جس میں کراچی میں مقیم چترال اور گلگت کے " کھوار" بولنے والے شعراء ، علماء ، دانش ور ، مختلف طبقات زندگی سے تعلق رکھنے والی ممتاز شخصیات اور عوام الناس نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔

Read More »

ایم فل اور پی ایچ ڈی مقالے کا عنوان کیسے چنا جائے؟

ایم فل اور پی ایچ ڈی مقالے کا عنوان کیسے چنا جائے؟

ایم فل / پی ایچ ڈی کے بہت سے طلبا کو مقالے کا عنوان چننے میں پریشانی کا شکار ہوتے دیکھا یہاں تک کہ بہت سے سپر وائزر بھی اس حوالے سے پریشانی کا شکار دکھائی دیتے ہیں کہ اپنے طالب علموں کو کیا عنوان منتخب کرکے دیا جائے کہ وہ ایم فل یا پی ایچ ڈی کے معیار کا مقالہ تحریر کر سکیں۔

Read More »

مدارس، علماء اور ہنر مندی

مدارس، علماء اور ہنر مندی

ہنر ہر انسان کی ضرورت ہے۔ بحیثیت انسان ہر دور کے علماء امت نے ہنر مندی کو ذریعہ معاش کے طور پر اختیار کیا ہے اور ایسا کرنے میں کسی قسم کی قباحت محسوس نہیں کی ہے۔

Read More »

پانچویں سندھ کالج گیمز کا آغاز کل سے ہوگا

محکمہ کالج ایجوکیشن، حکومت سندھ کے زیر اہتمام پانچویں سندھ کالج گیمز کا ڈسٹرکٹ سطح کے مقابلوں کا سندھ بھر کے تمام ریجنز میں افتتاح 16 جنوری کو ہوگا، جبکہ گرانڈ افتتاحی تقریب 17 جنوری کو کراچی میں ہوگی

Read More »

اردو ہندوستان کے ہندی بولنے والے نوجوانوں میں مقبول ہو رہی ہے ، جاوید صدیقی

ویب ڈیسک؛ بھارتی مصنف، مکالمہ نویس، صحافی اور خاکہ نگار جاوید صدیقی نے کہا ہے کہ اردو بھارت کے ہندی پڑھنے والے نوجوانوں میں مقبول ہورہی ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے انجمن ترقی اردو پاکستان کے دفتر ’اردو باغ‘ میں اپنے اعزاز میں منعقدہ تقریبِ سے خطاب کرتے ہوئے کیا

Read More »