اسلام

عید ا لا ضحی عظیم قربا نی کا دن

عید ا لا ضحی قربا نی کا دن

 دنیا کی ہر قوم خوشی کے تہوار مناتی ہے، تہواروں کے پیچھے کوئی نہ کوئی فلسفہ ضرورہوتا ہے جس طرح مسلمان ایک سنجیدہ امت ہے اسی طرح مسلمانوں کے تہوار بھی سنجیدہ ہیں

Read More »

تربیت کیا ہے؟

تربیت کیا ہے؟

والدین اور اساتذہ کا فرض منصبی ہے کہ وہ بچوں کی اچھی تعلیم وتربیت کریں۔ لیکن  تربیت شروع کرنے سے  پہلے یہ جاننا  ضروری  ہے کہ خود تربیت  کیا ہے اور اس کی  حقیقت  کیا ہے؟جب تک تربیت کا درست مفہوم اور اس کی حقیقت سمجھ میں نہ آئے اسے حاصل کرنے کی تگ ودو میں   لگنا  درست نہیں ۔ اس آرٹیکل میں تربیت کی حقیقت اور اس کے مقاصد بتائے گئے ہیں۔

Read More »

دینی اور عصری تعلیم کی یکجائی وقت کی اہم ضرورت 

دینی اور عصری تعلیم کی یکجائی وقت کی اہم ضرورت 

تعلیم چاہے دینی ہو یا عصری ،وہ انسان کو جینے کا ڈھنگ سکھاتی ہے اور اسے جہالت کی قیدو بند سے آزاد کرکے سیکھنے اور سیکھانے کی فضاء میں پرواز کرنے کے لئے بال و پر عطا کرتی ہے، مہد سے لحد تک کی صعوبتوں کو برداشت کرنے اور ان سے لڑنے کا حوصلہ فراہم کرتی ہے، اسے جہالت کی پر خار وادیوں سے نکال کر رب کی معرفت عطا کرتی ہے۔

Read More »

عشرہ ذوالحجہ کے مسائل ،فضائل واحکام اور اس کی اہمیت

عشرہ ذو الحجہ کے فضائل واحکام

عشرہ ذوالحجہ کے فضائل واحکام اور مسائل پر مشتمل یہ مضمون ذی الحجہ شروع ہونے سے ایک دن پہلے شائع کیا جارہا ہے عشرہ ذوالحجہ کی اہمیت کو مد نظر رکھتے ہوئے تاکہ ہرمسلمان اسے پڑھے اور اس عشرہ ذوالحجہ سے متعلق شرعی مسائل ،احکام سے واقفیت حاصل کرےاوراس کی اہمیتاور فضائل سے آگاہ ہو  اللہ ہم سب کا حامی …

Read More »

حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی مبارک زندگی

حیات محمدیﷺ کے درخشان پہلو

آئیے اپنی آنکھوں یہ بڑے مغربی دھول کے تہ بہ تہ پردوں کو ہٹائیں اور حیات محمدیﷺ میں اپنے لئے راہ نجات اور راہ عمل تلاش کریں جس سے نہ صرف یہ کہ ہماری موجودہ زندگی پر سکون ہوگی بلکہ ہماری آخرت کی ابدی زندگی بھی سنور جائے ہوگی ۔

Read More »

حسن اخلاق

حسن اخلاق

اخلاق خلق کی جمع ہے۔ عربی زبان میں خلق خ کے زبر کے ساتھ اور خلق خ کے اوپر پیش کے ساتھ دونوں مستعمل ہیں۔ خلق چاہے زبر کے ساتھ ہو یا پیش کے ساتھ دونوں کے معنی پیدائیش کے آتے ہیں۔ البتہ خلق خ کے اوپر زبر کے ساتھ آجائے ہو تو اس کے معنی ظاہری پیدائش کے آتے …

Read More »

عیدالفطر کی معرفت

عیدالفطر کی معرفت

عبادت کا ثواب معرفت کے مطابق ہے، ہمیں عیدالفطر کی معرفت بھی حاصل کرنی چاہیے، ہمیں یہ جاننے کی کوشش کرنی چاہیے کہ اس دِن خدا وندِ عالم ہم سے کیا چاہتا ہے ؟

Read More »