فار ٹیچرز، یہ ایجوکیشن کی ذیلی کیٹیگری ہے۔ جو اساتذہ / ٹیچرز کیلئے خاص ہے۔ اس میں وہ تمام آرٹیکلز رکھے جائیں گے۔ جن کا تعلق بلواسطہ یا بلاواسطہ اساتذہ کی اہمیت، ان کی ذمہ داریوں یا ان کی امپرومنٹ سے ہو۔

اپنے کمزور ذہن بچوں کو ذہین کیسے بنائیں؟
آج کا دور معیار اور قابلیت کا دور ہے، بڑوں سے لے کر بچوں تک ہر ایک کامیابی کی دوڑ میں ہے۔ مقابلہ بازی ہے ، آگے بڑھنے کی جستجو ہے ، بڑی منزلیں حاصل کرنے کی خواہش ہے۔ ہر انسان اپنی قابلیت اور استعداد میں اضافہ کرنے کا خواہش مند ہے تاکہ وہ کامیابی کے بہتر مواقع حاصل کر سکے۔ مزیدپڑھیے!۔۔۔