عالمی کتب میلہ کل سے ایکسپو سینٹر کراچی میں سجے گا 

عالمی کتب میلہ کل سے ایکسپو سینٹر کراچی میں سجے گا

کراچی ، ویب ڈیسک ؛ 17 واں عالمی کتب میلہ کل سے کراچی میں شروع ہوگا ، مختلف اداروں کی طرف سے 300 سے زائد اسٹال لگائے جائیں گے ۔

12 دسمبر تک جاری رہے گا، کتابوں کے 300 سے زائد اسٹال لگائے جائیں گے

تفصیلات کے مطابق پاکستان پبلشرز اور بک سیلرز ایسوسی ایشن کی جانب سے 17واں عالمی کتب میلہ 2022 کل سے ایکسپو سینٹر کراچی میں سجے گا۔ میلہ 08 دسمبر سے 12 دسمبر تک جاری رہے گا ۔

دنیا کے 17 مختلف ممالک کے 40 ادارے میلے میں حصہ لیں گے

عالمی کتب میلے میں 330 سے زائد کتابوں کے اسٹال لگائے جائیں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اس عالمی کتب میلے میں 17 مختلف ممالک کے 40 ادارے حصہ لیں گے ۔

Check Also

الطاف الرحمن اخون

مفتی الطاف الرحمن اخون کا اپنے پی ایچ ڈی مقالے کا کامیاب دفاع!

چترال موری لشٹ کے علمی گھرانے سے تعلق رکھنے والے جامعہ دارالعلوم کراچی کے فاضل …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے