الحاق شدہ اسکولوں کی تجدید بغیرلیٹ فیس 15 ستمبرتک توسیع
میٹرک بورڈ سے)الحا ق شدہ(اسکولوں کی تجدید اور نئے اسکولوں کے الحاق کیلئے فارم جمع کرانے کی تاریخ میں 15ستمبرتک بغیر لیٹ فیس کے توسیع

بغیرلیٹ فیس اسکولوں کی تجدید

کراچی …… ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے میٹرک بورڈ سے بغیرلیٹ فیس اسکولوں کی تجدید کے حوالے سے الحاق شدہ اسکولوں کی تجدیدسال 2023-24 ء اور نئے اسکولوں کے الحاق کیلئے درخواست فارم جمع کرانے کی تاریخ میں دوسری بار بغیر لیٹ فیس کے 15ستمبر2023 تک توسیع کر دی ہے۔ چیئرمین بورڈسید شرف علی شاہ نے کہا کہ اسکولوں کو سہولت فراہم کرنے کیلئے توسیع دی جا رہی ہے انہوں نے کہا کہ اس دفعہ تاریخ گزرنے کے بعد بغیر لیٹ فیس کی وصولی کی تاریخ میں اب کسی بھی قسم کی توسیع نہیں کی جائے گی۔

مزید پڑھنے کیلئے لنک پر کلک کیجے۔

 

 

Check Also

قرآنی قصص اور کہانیوں کے ذریعے بچوں کی تربیت

قرآنی قصص اور کہانیوں کے ذریعے بچوں کی تربیت کیسے کریں؟

ڈاکٹرمحمدیونس خالد۔  پیرنٹنگ تربیہ کوچ، کاونسلر بچوں کے دل و دماغ کو متاثر کرنے کا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے