پاکستان کی دس بہترین یونیورسٹیاں
Columns

پاکستان کی دس بہترین یونیورسٹیاں جو آپ کے خوابوں کی تعبیر کر سکتی ہیں

اس مضمون میں دیکھتے ہیں کہ پاکستان کی دس بہترین یونیورسٹیاں کون سی ہیں جو عالمی رینکنگ ادارے کے ان اصولوں پر پورا اترتی ہیں۔ اگر آپ نے انٹرمیڈیٹ کر لیا ہے تو کون کون سی یونیورسٹی میں ایڈمیشن لینے کےلئے آپ کو کوشش کرنی چاہیے تاکہ آپ ایک بہتر مستقبل کی طرف بڑھ سکیں۔ مزیدپڑھیے!۔۔۔