کالم

قرآن کریم کے غیر مسلم حفاظ

مصر میں اکثریت مسلمانوں کی ہے، جبکہ سب سے بڑی اقلیت عیسائیوں کی ہے، جو تقریباً 10 فیصد ہیں۔ مصری مسلمان تو ہیں ہی قرآن کریم کے عاشق۔ مصر کے عیسائی بھی قرآن کریم سے عقیدت رکھتے ہیں۔ مزیدپڑھیے!۔۔۔