مائی ڈیلی پلانر مع گائیڈ بک ہر انسان کامیاب اور خوشحال زندگی کے خواب دیکھتا ہے۔ ایسی زندگی جس میں سکون ہو، خوشیاں ہوں، محبت کرنے والے لوگ ہوں، بھرپور صحت ہو، مالی فراوانی ہو اورسب سے خاص بات، اللہ تعالی سے مضبوط تعلق ہو۔ لیکن عام طور پر ہماری زندگی میں ہوتا اس کے برعکس ہی ہے۔ انسانوں کی …
Read More »Tag Archives: سیلف ڈویلپمنٹ
اساتذہ والدین کا غصہ بچوں کیلئے نقصان دہ ہیں
ماہرین نفسیات کے مطابق والدین کے آپس کے جھگڑوں کے مضر اثرات بچوں کی شخصیت پر پڑتے ہیں، جو ان کی شخصیت کو مسخ کر کے رکھ دیتے ہیں۔ لہذا ایسے والدیں جو بچوں کے سامنے لڑائی جھگڑے کرتے ہوں، انہیں اس سے اجتناب کرنا چاہیے۔
Read More »غصہ اور اس کے مضراثرات
غصہ ایک جذبے کا نام ہے اور جذبہ خواہ کوئی بھی ہو جب حد سے نکل جائے تو تباہی و نقصان کا باعث ہوا کرتا ہے۔ جذبہ غصہ کی شکل میں ہو یا عشق اورنفرت کی شکل میں، جب یہ اپنی حدود کو توڑ کرباہر نکل جاتے ہیں توتباہی وبربادی انسان کا مقدر بن جایا کرتی ہے۔ زندگی اک روگ بن جاتی ہے جس سے چھٹکارا پھرممکن نہیں ہوتا۔
Read More »شہرت اور مقبولیت چہروں کی محتاج نہیں
اپنے اوپر اعتماد رکھیں کہ آپ دنیا میں سب سے زیادہ خوب صورت ہیں اور اللہ نے آپ کو بہترین شکل وصورت میں پیدا کیا ہے ۔دنیا میں اس ذات سے بڑا مصور کوئی نہیں ہے
Read More »حسن اخلاق
اخلاق خلق کی جمع ہے۔ عربی زبان میں خلق خ کے زبر کے ساتھ اور خلق خ کے اوپر پیش کے ساتھ دونوں مستعمل ہیں۔ خلق چاہے زبر کے ساتھ ہو یا پیش کے ساتھ دونوں کے معنی پیدائیش کے آتے ہیں۔ البتہ خلق خ کے اوپر زبر کے ساتھ آجائے ہو تو اس کے معنی ظاہری پیدائش کے آتے …
Read More »