
Latest
پانچویں سندھ کالج گیمز کا آغاز کل سے ہوگا
محکمہ کالج ایجوکیشن، حکومت سندھ کے زیر اہتمام پانچویں سندھ کالج گیمز کا ڈسٹرکٹ سطح کے مقابلوں کا سندھ بھر کے تمام ریجنز میں افتتاح 16 جنوری کو ہوگا، جبکہ گرانڈ افتتاحی تقریب 17 جنوری کو کراچی میں ہوگی مزیدپڑھیے!۔۔۔