کراچی ، ویب ڈیسک؛ وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے زیر اہتمام ملک بھر میں مدارس کے اساتذہ کے لئے تربیتی ورکشاپس کا آغاز ، پہلے مرحلے میں بلوچستان کے منتخب ڈویژنژ میں تین ورکشاپس منعقد ۔
Read More »Tag Archives: دینی مدارس
دینی مدارس، عصرحاضر کے تقاضے
دینی مدارس نے دینی علوم کے فروغ اور معاشرے کی اصلاح کے لیے ہر دور میں انتہائی محنت اور جستجوکے ساتھ اپنی ذمے داریوں کو نبھانے کی بھرپورکوشش کی ہے۔ معاشرے نے بھی اعتماد کرتے ہوئے بچوں کی ایک بڑی تعداد دینی مدارس کے سپرد کی، یہی وجہ ہے ان کی تعداد میں دن بدن اضافہ ہورہا ہے، تاہم دینی مدارس کو مقدار میں اضافے کے ساتھ معیار میں کمی کا مسئلہ ضرور درپیش ہے، کیونکہ تحقیقی و علمی مزاج ان سے مفقود ہوتا جارہا ہے۔
Read More »