Tag Archives: جامعہ دارالعلوم کراچی

جامعہ دارالعلوم کراچی کے متوسطہ کے طلباء کے درمیان مقابلہ نعت کا انعقاد

کراچی (ویب ڈیسک) جامعہ دارالعلوم کراچی کے درجہ متوسطہ کے طلباء کے درمیان مقابلہ نعت کا انعقاد ، پوزیشن لینے والے طلباء میں انعامات تقسیم ،پانچ کلاسوں کے کل 14 طلباء نے مقابلے میں حصہ لیا ۔

Read More »