Tag Archives: برصغیر

مغل شہنشاہ جہانگیر کا دور حیات

مغل شہنشاہ جہانگیر

مغل شہنشاہ جہانگیر مغلیہ سلطنت کے چوتھے وارث کے طورپر سامنے آئے۔ جو جلال الدین اکبر کے اکلوتے بیٹے تھے۔ تفصیل آرٹیکل میں پڑھیے۔  مغل شہنشاہ جہانگیر کی داستان حیات بھی عجائبات پر مشتمل ہے۔ ستائیس برس کی عمر تک شہنشاہ اکبر کی اولاد نہیں ہوئی اور تخت کی وراثت کےلئے ایک وارث کا ہونا انتہائی ناگزیر تھا۔ شہنشاہ جلال …

Read More »

شہنشاہ جلال الدین محمد اکبر کا دور حکمرانی

جلال الدین محمد اکبر

جلال الدین جسے محمداکبر بادشاہ بھی کہا جاتا تھا کی پیدائش کی خوشی کے موقع پر ہمایوں کے پاس خیرات اور تحائف دینے کو کچھ نہ تھا کہ اچانک اسے یاد آیا اس کی کمر میں ہرن کی مشک بندھی ہے ، ہمایوں نے وہ مشک نکالی اور خوشبو توڑ کر سب میں تقسیم کر ڈالی۔ اکبر کی پیدائش انتہائی …

Read More »

مغلیہ سلطنت کا قیام اور درپیش ابتدائی مشکلات

مغلیہ سلطنت کا قیام

ہندوستان میں باب اسلام سندھ کو کہا جاتا ہے ، کیونکہ 712 عیسوی میں مسلمانوں کی ہندوستان میں پہلی حکومت سندھ پر اس وقت قائم ہوئی جب محمد بن قاسم نے عرب گورنر حجاج بن یوسف کے حکم پر سندھ کے حکمران راجہ داہر پر لشکر کشی کی تھی۔ محمد بن قاسم نے یہ حملہ راجہ داہر کو سزا دینے …

Read More »