عربی زبان تقریبا 2500 سال پرانی زبان ہے جس کو نہ صرف قرآن وحدیث اور اہل جنت کی زبان ہونے کا شرف حاصل ہے بلکہ جدید دنیا میں بھی پچھلے پچاس سال سے اقوام متحدہ کی چھٹی سرکاری زبان ہونے کا مقام حاصل ہے۔
Read More »Tag Archives: اقوام متحدہ:
موسمیاتی تبدیلی پر اقوام متحدہ کی کانفرنس اور انسان کی بقا
جب درختوں کو جلایا جاتا ہے یا انھیں کاٹا جاتا ہے تو عام طور پر ان میں کاربن کا ذخیرہ ہوتا ہے اُس کا اخراج ہوجاتا ہے کسی ایک علاقے کی آب و ہوا اُس کے کئی سالوں کے موسم کا اوسط ہوتی ہے۔ ماحولیاتی تبدیلی اس اوسط میں تبدیلی کو کہتے ہیں۔
Read More »