Tuesday, December 3, 2024
HomeLatestغیر معیاری کتابیں طلباء کے اخلاق کو بگاڑ رہی ہیں ،سوڈان میں...

غیر معیاری کتابیں طلباء کے اخلاق کو بگاڑ رہی ہیں ،سوڈان میں لائبریری بند کر دی گئی

غیر معیاری کتابیں طلباء کے اخلاق کو بگاڑ رہی ہیں ،سوڈان میں لائبریری بند کر دی گئی

ویب ڈیسک ؛ سوڈان میں یونیورسٹی کی لائبریری کو طلباء کو بگاڑنے کی وجہ قرار دے کر بند کر دیا گیا ۔

جامعہ بحر احمر میں ایک سال قبل لائبریری قائم کی گئی تھی

تفصیلات کے مطابق سوڈان میں واقع جامعہ بحر احمر(یونیورسٹی آف دی ریڈ سی) میں ایک سال قبل لائبریری قائم کی گئی تھی ۔ جسے بند کر دیا گیا ہے ۔ یونیورسٹی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ غیر مفید اور طالب علموں کے اخلاق کو خراب کرنے والی کتابوں کی موجودگی کے باعث لائبریری کو بند کیا گیا ہے۔

کم زور حیلے بہانوں سے کتب خانہ بند کر دیا گیا ہے ، مختلف حلقوں کا موقف

مختلف حلقوں کی جانب سے یونیورسٹی کے اس اقدام پر تنقید کی جارہی ہے۔ایک بیان میں ناول نگار مہند الدابی نے جو کہ لائبریری کے کلچرل فاؤنڈیشن کے ڈائریکٹر جنرل ہیں نے الزام لگایا ہے کہ یونیورسٹی انتظامیہ کے کچھ اہلکار لائبریری کی نگرانی کر رہے ہیں ان کا کہنا ہے کہ کم زور حیلوں بہانوں کے ذریعے لائبریری کو بند کر دیا گیا ہے جس کے قیام کو محض ایک سال کا عرصہ ہو گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

طالبہ پر تشدد کا واقعہ ، ڈی سی لاہور نے متعلقہ اسکول کی رجسٹریشن معطل کر دی

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

Recent Comments

عنایت شمسی on امی جان الوداع
Abdul Rauf mahar on قاری سعد نعمانی