Recent Posts

خانقاہ کربوغہ شریف کے معمولات اور تربیت کا طریق کار

خانقاہ کربوغہ شریف کے معمولات اور تربیت کا طریق کار

ہمارے حضرت شیخ الحدیث مفتی سید مختار الدین شاہ صاحب مدظلہ کی خانقاہ کربوغہ شریف ہنگو میں واقع ہے. میری دانست میں کربوغہ شریف پاکستان کی سب سے بڑی خانقاہ ہے جہاں سال بھر سالکین کا اجتماع لگا رہتا ہے. انفرادی اور جماعتوں کی شکل میں لوگ کھنچتے چلے آتے ہیں. تعلیم و تربیت اور تزکیہ نفس یعنی اصلاحی و روحانی تربیت کا مکمل نظام خانقاہ کربوغہ شریف میں موجود ہے. حضرت کے درجنوں خلفاء و متعلقین بھی آنے والے مہمانوں کی خدمت اور تربیت میں مامور ہیں.

Read More »

جامعہ ازہر اور علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے مابین مفاہمت پر دستخط

جامعہ ازہر

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اور عالم اسلام کی مشہور درسگاہ مصر کی جامعہ ازہر کے مابین مفاہمت کی یادداشت(ایم او یو) پر دستخط کی تقریب منعقد ہوئی۔ معاہدے کے مطابق تعلیم و تحقیق، فیکلٹی اور طلبہ کے ایکسچینج پروگرامز کے لئے مشاورت اور مل کر کام کیا جائے گا۔

Read More »