Recent Posts

ماں بولی کی اہمیت

ماں بولی کی اہمیت

کھیتوں میں سرسوں کے پھولوں سے محبت رکھنے والی ڈاکٹر شازیہ اکبر ماں بولی کے حوالے سےکہتی ہیں... ’’مائوزے تنگ کو انگریزی بہت اچھی آتی تھی مگر انہیں چینی زبان سے اتنی محبت تھی کہ کوئی انہیں انگریزی میں لطیفہ سناتا تو وہ سمجھنے کے باوجود خاموش رہتے اور پھر جب انہیں ترجمہ کرکے وہی لطیفہ چینی زبان میں سنایا جاتا تو وہ خوب ہنستے‘‘

Read More »

اردوکا ڈی این اے

اردوکا ڈی این اے

اردو زبان کے وطن،خاندان اور پیدائش کی بابت جس قدر موشگافیاں ہوئیں ،شاید ہی کسی اور زبان کے بارے میں کی گئیں ہوں ۔ اردو زبان کہاں پیدا ہوئی اور ارتقاء کیسے ہوا اس کا حتمی و قطعی فیصلہ نہیں ہو پایا بلکہ عمومی تصور ہے کہ یہ ایک کھچڑی زبان ہے جو ہندی ،عربی ،فارسی ،ترکی اور بہت سی علاقائی بولیوں کے الفاظ سے وجود میں آئی ۔ کوئی زبان اور علاقہ نہ رہا جس سے اردو کے تعلقات استوار نہ کرائے گئے ۔

Read More »

لاہور میں فیض میلہ ،کراچی میں ادبی فیسٹیول اختتام پذیر

لاہور میں فیض میلہ ،کراچی میں ادبی فیسٹیول اختتام پذیر

ویب ڈیسک؛ ممتاز شاعر فیض احمد فیض کی یاد میں منعقدہ تین روزہ فیض فیسٹیول اپنی ادبی اور ثقافتی رعنائیوں کے ساتھ ختم ہوگیا۔ لاہور کے الحمرا آرٹس کونسل میں منعقد ہونے والے اس ادبی اور ثقافتی میلے میں اندرون ملک اورئ بیرون ملک سے اہم شخصیات نے شرکت کی ۔

Read More »