Recent Posts

کتاب کے مستقبل کو کوئی خطرہ نہیں

کتاب کے مستقبل کو کوئی خطرہ نہیں

گلو بلائزیشن تحریک کی حقیقت اپنی جگہ مسلم ہے لیکن کتاب آج بھی آمادہ ارتقا ہے، کتاب کے مستقبل کو کوئی خطرہ نہیں۔ کتاب کی اہمیت کل بھی تھی آج بھی ہے اور کل بھی رہے گی۔

Read More »

روسی ادب کے اردو ادب پر اثرات

مجھے روسی ادب کے اردو ادب پر اثرات کے بارے میں کرنی تھی لیکن مجھے سیکڑوں برس پرانی تاریخ یاد آنے لگی جس میں امیر خسرو اور اس سے بھی پہلے کچھ شاعر اور داستان گو اپنے کمالات دکھاتے تھے اور کہانیاں دور دور تک پھیل جاتی تھیں۔

Read More »