Recent Posts

روسی ادب کے اردو ادب پر اثرات

مجھے روسی ادب کے اردو ادب پر اثرات کے بارے میں کرنی تھی لیکن مجھے سیکڑوں برس پرانی تاریخ یاد آنے لگی جس میں امیر خسرو اور اس سے بھی پہلے کچھ شاعر اور داستان گو اپنے کمالات دکھاتے تھے اور کہانیاں دور دور تک پھیل جاتی تھیں۔

Read More »

معمر قذافی کا لیبیا اور اس کا قدیم شہر صحرا کا موتی غدامس

معمر قذافی کا لیبیا

لیبیا افریقہ میں ایک خوشحال اور طاقتور ملک تھا اور معمر قذافی نے اپنے طویل اقتدار میں اس کو کافی حد تک ترقی یافتہ بھی بنا لیا تھا لیکن عرب سپرنگ کے نام پر جب انقلاب کی لہر نے تیونس سے شروع ہو کر لیبیا کا رخ کیا جہاں کے حکمران امریکہ کا حکم ماننے سے انکار کر چکے تھے اور اس کو آنکھیں دکھانے لگے تھے تو ان کو اس جرات کی سزا دینے کے لیے باغیوں کی مدد کی گئی

Read More »

رمضان ریزولیوشن 2023

رمضان ریزولیوشن کے میرے خیال میں تین حصے ہونے چاہئیں۔سب سے پہلے تو اسی مہینے کو فوکس کر کے بنایا جائے۔ اس مہینے میں اور خاص کر آخری عشرے کی راتوں میں کیا کیا اعمال کئے جائیں؟

Read More »