ڈاکٹر محمدیونس خالد۔ تربیہ پیرنٹنگ کوچ /کاونسلر/ٹرینر اسکول اسمبلی محض ایک روزمرہ کا رسمی عمل …
Read More »تعلیم اور تربیت میں بنیادی فرق کیا ہے؟
تعلیم وتربیت میں فرق کا حاصل یہ ہوا۔ کہ تعلیم انسانی فہم اورشعور کی سطح کی چیز ہے۔ جس سے انسان اچھائی کو اچھا اور برائی کو برا جان سکتاہے۔ یعنی اس چیزکی اچھائی یابرائی اس کے علم میں آتی ہے۔جبکہ تربیت اس سے آگے کی سطح کی چیز ہے۔ جس میں شعوری علم اس کے مزاج کاحصہ بن جاتا ہے۔ جس کے نتیجے میں اچھائی اس کو اچھی لگنے لگتی ہے۔ اور برائی اسے بری لگنے لگتی ہے۔ یعنی اس کامزاج ومذاق اور اسکی طبیعت اس علم کے مطابق ڈھلنے لگ جاتی ہے۔
Read More »
ایجوتربیہ بچوں کی اچھی تعلیم و تربیت





