زندگی کے لئے متعین کردہ اہداف اور مقاصد کو حاصل کرنا کامیابی کہلاتا ہے جس کی خواہش دنیاکا ہرانسان رکھتا ہے لیکن مقاصد کے حصول تک کا سفر یاجدوجہد سیلف مینجمنٹ کے بغیر ممکن نہیں ۔سلیف مینجمنٹ مستقل مزاجی کے ساتھ درست سمت میں جہدمسلسل کرنے کا نام ہے۔
Read More »سیلف ڈویلپمنٹ
کامیابی میں سوچ ، رویوں اور عادتوں کا کردار
سوچ انسانی دماغ کی پیداوار ہوتی ہے جودماغی نیورونز کے باہمی تعامل یا کسی رونما ہونے والے خارجی واقعے کا مشاہدہ کرنے سے انسانی دماغ میں پیدا ہوتی ہے۔یعنی انسانی دماغ سوچوں کا کھیت ہوتا ہے جہاں سے مختلف سوچ اورپھر ان سوچوں کے انڈے بچے پیداہوتے رہتے ہیں،یوں ہمارے دماغ میں ہر وقت سوچیں ہی سوچیں پیدا ہوتی ہیں۔
Read More »سوشل جینیئس بننا کامیابی کی ضمانت
سوشل جینیئس بنئے (Social Development) ڈاکٹر محمد یونس خالد (آرٹیکل "کامیاب شخصیت کی تعمیر” نامی زیر طبع کتاب سے ماخوذ ہے) انسان کے پانچ اہم ڈویلپمنٹ ایریاز (جن پرتعمیر شخصیت کے دوران باقاعدہ کام کرنے کی ضرورت ہوتی ہے)میں سے ایک اہم ایریاسوشل ڈویلپمنٹ کا ہے۔ یعنی انسان کو سوشل جینئس یا ایسا بننے کی کوشش کرنا چاہیے کہ وہ …
Read More »شخصیت کی تعمیر میں ایمان و یقین کا کردار
شخصیت کی تعمیر میں ایمان و یقین کا کردار ڈاکٹر محمد یونس خالد (یہ آرٹیکل "کامیاب شخصیت کی تعمیر” نامی کتاب سے ماخوذ ہے) روحانی ترقی (Spiritual Development) دین کی بنیاد ایمان بالغیب یا یقین کی وہ کیفیت ہےجس میں اللہ تعالیٰ کو اس کی تمام صفات کے ساتھ ہرجگہ حاضر و ناظر محسوس کیا جائے۔ استحضار کی یہ کیفیت جب …
Read More »جذبات کیا ہیں؟
انسان کے قلبی، ذہنی وفکری عمل اور نتیجے میں ظاہر ہونے والے کردار اور رویوں کو نفسیات کا نام دیا جاتا ہے جس کے بعض پہلووں کو جذبات کہتے ہیں جذبات جذبہ کی جمع ہے۔ یہ عربی زبان سے اردو میں آیا ہے جس کے معنی ہیں کسی چیز کو اپنی طرف کھینچنا۔ جذبات اس وقت پیداہوکر موثر ہوجاتے ہیں …
Read More »جسمانی صحت کے لئے چار بنیادی چیزیں
جسمانی صحت کے لئے چار بنیادی چیزیں ڈاکٹر محمد یونس خالد (یہ آرٹیکل ایجو تربیہ ڈاٹ کام کے چیف ایڈیٹر ڈاکٹر محمد یونس خالد کی زیر طبع کتاب "کامیاب شخصیت کی تعمیر” سے ماخوذ ہے) جسم کو صحت مند، بیماریوں سے محفوظ ، متوازن، چاق وچوبند اور مہذب بنانے کے لئے بنیادی طور پر چار چیزوں پر توجہ دینا ضروری …
Read More »تعمیر شخصیت کی اہمیت
تعمیر شخصیت کی اہمیت ڈاکٹر محمد یونس خالد (یہ آرٹیکل ایجو تربیہ ڈاٹ کام کے چیف ایڈیٹر ڈاکٹر محمد یونس خالد کی زیر طبع کتاب ” کامیاب شخصیت کی تعمیر”سے ماخوذ ہے) شخصیت کے دو پہلو انسانی شخصیت(Personality) کا ایک جسمانی روپ ہوتا ہے جو اس کے ظاہری جسم، اعضاو جوارح اور اس کے جسمانی خدوخال کی شکل میں سامنے …
Read More »
ایجوتربیہ بچوں کی اچھی تعلیم و تربیت