ڈاکٹر محمدیونس خالد۔ تربیہ پیرنٹنگ کوچ /کاونسلر/ٹرینر اسکول اسمبلی محض ایک روزمرہ کا رسمی عمل نہیں، بلکہ یہ طلبہ کی فکری، اخلاقی، جذباتی اور سماجی تربیت کا ایک طاقتور ذریعہ ہے۔ افسوس کہ اکثر اسکولوں میں اسمبلی ایک بورنگ روٹین بن جاتی ہے، جہاں بچے خاموش کھڑے رہتے ہیں اور دلچسپی ختم ہوجاتی ہے۔ اصل مقصد ہے کہ روزانہ کی …
Read More »اسکول میں تعلیم وتربیت
اسکول اسمبلی کو مؤثر بنانے کے طریقے
اسکول اسمبلی کو کیسے موثربنایا جائے یہ ہر اسکول اور تعلیم ادارے کا سوال ہوتاہے۔ یہ اسلیے اہم ہے، کہ اسکول اور تعلیمی اداروں کے دن کاآغاز ہی صبح کی اسمبلی سے ہوا کرتا ہے۔ اسمبلی کے بعد ہی تمام تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز ہوجاتا ہے ۔کہتے ہیں کہ جس چیز کا آغاز اچھا ہو اس چیز کا انجام بھی …
Read More »اسکول اسمبلی کی اہمیت
اسکول اور مکتب کی یومیہ سرگرمیوں کا آغاز صبح کی اسمبلی سے ہوا کرتا ہے۔ کہتے ہیں کہ اگر کسی اسکول کی مکمل کارکردگی کو جاننا ہو تو اسکول کی اسمبلی کو بغور دیکھ لیا جائے، کہ وہ کس نوعیت کی ہوتی ہے۔ اسمبلی سے عموما اسکول کے معیار کا پتہ لگ جاتا ہے۔ اسکول کی اسمبلی ایک غیر نصابی …
Read More »
ایجوتربیہ بچوں کی اچھی تعلیم و تربیت