Saturday, November 23, 2024
HomeLatestسردی سے اسکول کے بچے بے ہوش ،بلوچستان میں تین روزہ ہنگامی...

سردی سے اسکول کے بچے بے ہوش ،بلوچستان میں تین روزہ ہنگامی تعطیلات کا اعلان

سردی سے اسکول کے بچے بے ہوش ،بلوچستان میں تین روزہ ہنگامی تعطیلات کا اعلان

ویب ڈیسک ؛ بلوچستان کے علاقے چاغی میں شدید سردی کی وجہ سے اسکول میں دو بچے بے ہوش ہوگئے ، صوبائی محکمہ تعلیم نے تین روزہ ہنگامی تعطیلات کا اعلان کر دیا ۔

یہ بھی پڑھیں

اعلی ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے انٹر میڈیٹ سال اول اور ہوم اکنامکس گروپ کے نتائج جاری کر دئے

چاغی کے ایک اسکول میں دو بچے دوران تعلیم بے ہوش ہوگئے ،16 جنوری تک چھٹی کا اعلان

مطابق صوبہ بلوچستان کے ضلع چاغی میں شدید سردی کے باعث تعلیمی اداروں میں 3 روز کی ہنگامی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔
محکمہ تعلیم کا کہنا ہے کہ ڈپٹی کمشنر کے احکامات پر تعلیمی ادارے آج سے 16 جنوری تک بند رہیں گے۔

صوبے میں سردی کا راج ،بعض علاقوں میں منفی 11 سینٹی گریڈ سردی ریکارڈ

صوبہ بھر میں سردی میں اضافہ ہوتا جارہا ہے، سرحدی علاقے براپ چاہ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 12 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، دالبندین، نوکنڈی اور تفتان میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 10 اور 11 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔

 

یہ بھی پڑھئیے :

گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج ناظم آباد میں تدریس بند، کالج ایجوکیشن کمیشن سندھ ہائی کورٹ پہنچ گیا

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

Recent Comments

عنایت شمسی on امی جان الوداع
Abdul Rauf mahar on قاری سعد نعمانی