Wednesday, November 20, 2024
HomeSelf developmentاستقبال رمضان کیسے کریں؟

استقبال رمضان کیسے کریں؟

رمضان المبارک برکتوں اور عنایتوں کا مہینہ ہے جس کااستقبال اور انتظار رسول اللہ ﷺ نہایت خوشی اور گرم جوشی سے فرماتے تھے۔رمضان کے  استقبال  کا اندازہ اس بات سے لگائیے۔ جب آپ ﷺ رجب کا چاند دیکھتے جبکہ رمضان میں ابھی دوماہ باقی ہوتے تھے  توآپ رمضان المبارک کا انتظار اور استقبال  شروع فرماتے۔ آپ  اپنی دعاوں میں ایک خاص دعا شامل فرماتے “اللھم بارک لنا فی رجب وشعبان وبلغنا رمضان” اے اللہ رجب اور شعبان کے مہینوں میں برکت عطافرما اور ہمیں رمضان تک پہنچادے۔ یوں اس دعا کے ساتھ ہی آپ ﷺ رمضان المبارک کا انتظار اور استقبال شروع فرماتے۔

RELATED ARTICLES
- Advertisment -

Most Popular

Recent Comments

عنایت شمسی on امی جان الوداع
Abdul Rauf mahar on قاری سعد نعمانی