اسکلز اور مہارتوں کا شخصیت سازی میں کردار
Self development

اسکلز اور مہارتوں کا شخصیت سازی میں کردار

زندگی میں اسکلز ، ہنر اور مہارتیں سیکھنا ہرانسان کی ضرورت ہوتی ہے۔جس انسان کے پاس زیادہ ہنراور مہارتیں ہوں گی، دنیا میں اس کی مانگ بھی زیادہ ہوگی اور وہ دنیا میں زیادہ بہتر طریقے سے زندگی گزارسکے گا۔کیونکہ لوگ ضرورت کے مطابق اس کی مہارتوں سے فائدہ اٹھائیں گے اور صاحب ہنر انسان کو اس کے ہنر کی قیمت اداکرکے وہ مہارت اس سےخرید لیں گے ، جس سے اس کو اچھی آمدن ہوسکتی ہے اور وہ اپنی زندگی بہتر طریقے سے جی سکتا ہے۔انسان کچھ خداداد صلاحیتیں لے کر دنیا میں پیدا ہوتا ہے لیکن بیشتر مہارتیں اپنے زمانے ، علاقے اورضروریات کے مطابق وہ سیکھ سکتا ہے۔ مزیدپڑھیے!۔۔۔

تعمیر شخصیت کی اہمیت
Self development

تعمیر شخصیت کی اہمیت

تعمیر شخصیت کی اہمیت ڈاکٹر محمد یونس خالد (یہ آرٹیکل ایجو تربیہ ڈاٹ کام کے چیف ایڈیٹر ڈاکٹر محمد یونس خالد کی زیر طبع کتاب ” کامیاب شخصیت کی تعمیر”سے ماخوذ ہے) شخصیت کے دو پہلو انسانی شخصیت(Personality) کا ایک مزیدپڑھیے!۔۔۔