امارات کا سفر
کالم

دبئی جو میں نے دیکھا

(دوسری قسط)

اس بار جہاز ذرا چھوٹا تھا جس کی ایک قطار میں آٹھ نشستیں تھیں اور تھا بھی روسی اگرچہ چلا رہی تھی ایئر بلیو۔ یہ بہت سادہ سا جہاز تھا۔ رات کے دو بج کر بیس منٹ پر جہاز کو حرکت ہوئی مزیدپڑھیے!۔۔۔