بہاولپور کی شان لال سوہانرا پارک اور اسلامیہ یونیورسٹی
University

بہاولپور کی شان لال سوہانرا پارک اور اسلامیہ یونیورسٹی

بہاولپور کی شان لال سوہانرا پارک پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع بہاول پور میں واقع ہے یہ جنوبی ایشیاء کے بڑے اور وسیع ترین قومی پارکوں میں سے ایک ہے۔ یہ پارک ایک لاکھ 65 ہزار ایکڑ سے زائد اراضی پر پھیلا ہواہے مزیدپڑھیے!۔۔۔