روحانی عملیات کی اثر آفرینی اور بعض مغالطے
کالم

روحانی عملیات کی اثر آفرینی اور بعض مغالطے

یو ٹیوب پر دیکھیں تو ایسے ایسے روحانی عملیات ہیں جو لمحوں میں تحت الثری سے اوج ثریا پر پہنچا دیتے ہیں. جبکہ حضرت غوث پانی پتی کہتے ہیں کہ اگر وظائف بادشاہتیں دیتے ہوں تو کسی کو بتانے کے بجائے ہم خود کیوں نہ بادشاہ بن جائیں. مزیدپڑھیے!۔۔۔