
کالم
پاکستان میں بڑھتا آبادی کا عفریت اور کم ہوتے وسائل
ماہرین کے مطابق اس شرح سے آبادی میں اضافہ پاکستان کے لیے خطرے کی گھنٹی ہے اور مستقبل میں شدید مسائل کا سامنا کرنا پڑے گا۔ پاکستان کی آبادی میں تیزی سے اضافہ اس لحاظ سے خطرہ ہے کیونکہ آبادی اور وسائل کے درمیان توازن نہیں۔ مزیدپڑھیے!۔۔۔