انسانی بدن میں توانائی
Self development

انسانی بدن میں توانائی کے منابع اور شخصیت سازی میں ان کا کردار

قدیم دانش یہ بتاتی ہے کہ نفسی سطح پر انسان میں سات "چکرا” پائے جاتے ہیں ۔چکرا سے مراد توانائی کے مراکز یا منابع ہیں۔ یہ مراکز توانائی اپنے تئیں کام کرتے رہتے ہیں اور پورے جسم میں موجود تمام نظام ہائے جسمانی کو فعال اور متوازن کرتے ہیں مزیدپڑھیے!۔۔۔