
Latest
گیارہ برس تک نہ بول سکنے والا سیاہ فام کیمبرج کا کم عمر ترین پروفیسر بن گیا
جیسن آرڈے نے 11 برس کی عمرمیں بولنا سیکھا، 18 برس کی عمر تک نہ تو لکھنا آتا تھا اور نہ ہی پڑھنا لیکن پھر بھی 37 برس کی عمر میں کیمبرج کی کم عمر پروفیسر بننے کا اعزاز حاصل کیا ۔ مزیدپڑھیے!۔۔۔