
Features
لوڈ شیڈنگ کا حل، شمسی توانائی کے منصوبوں پر عمل درآمد
پاکستان میں اس وقت بجلی کی لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے پورا ملک پریشان ہے۔ طلب اور رسد کے واضح فرق کی وجہ سے پورا ملک لوڈ شیڈنگ کا سامنا کر رہا ہے۔ بجلی کے بحران کی بنیادی وجہ بجلی بنانے کے تمام درآمدی ایندھن کا مہنگا ہونا ہے۔ بالآخر وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف نے ملک میں شمسی توانائی سے بجلی پیدا کرنے کے منصوبے پر عملدرآمد کی منظوری دیتے ہوئے اس کی جلد تعمیر کی ہدایت کی ہے۔ مزیدپڑھیے!۔۔۔