
کالم
قرآن کی ایک آیت نے ہندو تاجر کو مالا مال کیا
ڈیڑھ ارب ڈالر سے زائد کے اثاثوں کا مالک یہ اَن پڑھ شخص پہلے انتہائی غریب تھا اور اب یہ 11 ہزار غریبوں کی کفالت کے ساتھ کئی رفاہی کام کرتا ہے۔ اس ہندو بزنس مین کا کہنا ہے کہ قرآن کریم کی ایک آیت نے میری قسمت بدل دی مزیدپڑھیے!۔۔۔