صوبائی وزیر تعلیم کی ہدایت پر نجی اسکولز کے سربراہان کے ساتھ سمپوزیم کا اہتمام
Latest

صوبائی وزیر تعلیم کی ہدایت پر نجی اسکولز کے سربراہان کے ساتھ سمپوزیم کا اہتمام

کراچی (ویب ڈیسک)صوبائی وزیر تعلیم سید سردارعلی شاہ کی ہدایت پر والدین کی جانب سے بڑھتی ہوئی شکایات پر ڈائریکٹوریٹ نے پرائیویٹ اسکولز کے سربراہان کے ساتھ آج پیر 5 دسمبر کواسکاؤٹ ہیڈ کورٹر میں ایک سمپوزیم کا اہتمام کیا۔ مزیدپڑھیے!۔۔۔