سعودی عرب کے قدیم پراسرار دروازے
کالم

سعودی عرب کے قدیم پراسرار دروازے

سعودی عرب کی مذہبی شناخت کے علاوہ اس کی ایک اور تاریخی حیثیت سے تعارف کروائیں گے، یہ ایک ایسا ملک ہے جہاں قدم قدم پر ہزاروں سال پر محیط تاریخ بکھری پڑی ہے اسلام کی آمد سے قبل بھی یہ جزیرہ نما عرب اپنی تاریخی اہمیت رکھتا تھا اور عرب کے قبائلی معاشرے میں ان علاقوں کی سیادت تسلیم شدہ تھی۔ مزیدپڑھیے!۔۔۔