
کالم
روسی ادب کے اردو ادب پر اثرات
مجھے روسی ادب کے اردو ادب پر اثرات کے بارے میں کرنی تھی لیکن مجھے سیکڑوں برس پرانی تاریخ یاد آنے لگی جس میں امیر خسرو اور اس سے بھی پہلے کچھ شاعر اور داستان گو اپنے کمالات دکھاتے تھے اور کہانیاں دور دور تک پھیل جاتی تھیں۔ مزیدپڑھیے!۔۔۔