کیا دماغ اور ذہن بدلتے رہتے ہیں ؟
کالم

کیا دماغ اور ذہن بدلتے رہتے ہیں ؟

جب ہم اپنی زندگی میں میں بہتری یا تبدیلی لانے یا کوئی نیا کام شروع کرنے میں مصروف ہوتے ہیں تب بھی دماغ یہ کام جاری رکھتا ہے ، خاص کر،گرے میٹر(Grey Matter ) ہمارے نئے برتاؤ سےمتاثر ہوتا ہے اور اس کی شکل بدلتی ہے ۔لہذا دماغ کے بارے میں اب کہا جاتا ہے کہ یہ پلاسٹک کی طرح لچک دار ہے ۔ یہ بھی واضح رہے کہ دماغ بدلتا ہے تو ذہن بھی بدلتا ہے۔ مزیدپڑھیے!۔۔۔

مائنڈ سائنس کیا ہے؟
کالم

مائنڈ سائنس کیا ہے؟

زندگی اس کے برتاؤ یعنی عمل سے عبارت ہے اور عمل کا آغاز اس کے خیال یا سوچ سے ہوتا ہے ہے ہمارا خیال ہی ہماری رہنمائی اور مدد کرتا ہے ہے کہ ہمیں اپنی زندگی کو کچھ شکل دینے کے لئے لیے کیا کرنا چاہیے اور کیا نہیں کرنا چاہیے۔ مزیدپڑھیے!۔۔۔