
Latest
جامعہ کراچی کو 68 پروفیسر اور 43 لیکچرز بھرتی کرنے کی اجازت مل گئی
ویب ڈیسک؛ بورڈز و جامعات نے جامعہ کراچی کو سلیکشن بورڈ 2019 منعقد کرنے کی اجازت دیدی ہے۔ محکمہ بورڈز و جامعات کے نوٹفیکشن کے مطابق 68 پروفیسرز اور 43 ایسوسی ایٹ پروفیسرز کی بھرتی کی اجازت دی گئی ہے۔ مزیدپڑھیے!۔۔۔