
Latest
ترکی میں طلباء کے لئے قابل تقلید تربیتی کورسز
یہ اردگان کا ترکیہ ہے، کمال اتا ترک کا نہیں۔ جہاں حکومتی سطح پر نسلوں کی دینی تربیت کا بھرپور اہتمام کیا جاتا ہے۔ آج کل گرمیوں کی چھٹیاں ہیں۔ اس دوران ترکیہ کی 90 ہزار سے زائد مساجد میں مزیدپڑھیے!۔۔۔