
Latest
لیاقت میڈیکل یونیورسٹی اور بے نظیر بھٹو یونیورسٹی کے وائس چانسلرز کی تقرری کر دی گئی
پروفیسر ڈاکٹر اکرام الدین اجن کو لیاقت میڈیکل یونیورسٹی جامشورو کا وائس چانسلر مقرر کر دیا گیا ہے جبکہ پروفیسر ڈاکٹر نصرت شاہ کا شہید محترمہ بینظیر بھٹو میڈیکل یونیورسٹی لاڑکانہ کے وائس چانسلر کے طور پر تقرر کیا گیا ہے مزیدپڑھیے!۔۔۔