
کونسلنگ،اسکول کے بچوں کی کیسے کی جائے ؟
بچوں کے تعلیمی رحجانات ، ذہنی استعداد اور تعلیمی قابلیت کو جانچنے کےلئے جو نفسیاتی تجزیہ یا ٹیسٹ کئے جاتے ہیں اور تکنیک استعمال کی جاتی ہیں اسے سکول کونسلنگ یا ایجوکیشنل کونسلنگ کہا جاتا ہے۔ اسکول کونسلنگ پاکستان میں مزیدپڑھیے!۔۔۔