پنجاب کے گورنمنٹ میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں کے داخلوں کا شیڈول جاری
پنجاب کے گورنمنٹ میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں کے داخلوں کا شیڈول جاری

پنجاب کے گورنمنٹ میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں کے داخلوں کا شیڈول جاری

پنجاب کے گورنمنٹ میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں کے داخلوں کا شیڈول جاری

ویب ڈیسک ؛یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز UHS نے پنجاب کے گورنمنٹ میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالجز کے لیے MBBS/BDS کے داخلوں کے شیڈول 2022-23 کا اعلان کر دیا۔

آن لائن درخواستیں 12 دسمبر تک جمع کرائی جا سکتی ہیں

پنجاب کے پبلک سیکٹر میڈیکل/ڈینٹل اداروں میں سال 2022-2023 کے لیے ایم بی بی ایس/بی ڈی ایس کے فرسٹ ایئر میں داخلے کے لیے اہل امیدواروں سے آن لائن درخواستیں طلب کی گئی ہیں۔ آن لائن داخلہ درخواست درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ 12 دسمبر 2022 ہے۔

عارضی میرٹ لسٹ 15دسمبر،حتمی فہرست 17 کو اور سلیکشن لسٹ 19 دسمبر کو جاری ہوگی

درخواست گزاروں کی عارضی میرٹ لسٹ 15 دسمبر کو جاری کی جائے گی جبکہ حتمی میرٹ لسٹ کا اعلان 17 دسمبر 2022 کو کیا جائے گا۔ سلیکشن لسٹ کا اعلان 19 دسمبر 2022 کو کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھئیے:

ثانوی تعلیمی بورڈ نے انٹرمیڈیٹ سال دوم کے نتائج جاری کر دئیے

Check Also

یوم دفاع پاکستان

6ستمبر1965 یوم دفاع پاکستان

6ستمبر  1965کا دن ملک پاکستان میں یوم دفاع پاکستان کے حوالے سے منایا جاتا ہے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے